پاکستان

فضائی جنگی مشق سپیئرز آف وکٹری 2025ء، پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا

ریاض:   فضائی جنگی مشق سپیئرز آف وکٹری 2025 میں شرکت کیلئے پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا۔

جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری طیارے عملے سمیت کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پر اترے، طیارے پاکستان سے براہ راست فضا میں ری فیولنگ اور دیگر آلات لے کر سعودی عرب پہنچے، مشق میں سعودی عرب، بحرین، فرانس، یونان، قطر، یو اے ای، برطانیہ اور امریکی طیارے بھی حصہ لیں گے۔

مشق کا مقصد جدید ٹیکنالوجی اور فضائی چیلنجوں کے حوالے سے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانا ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ