انٹرنیشنل

ٹرمپ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر امریکا کے ساتھ مثبت دور کے آغاز کی امید ہے: چین

بیجنگ:   چین نے کہا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر امریکا کے ساتھ مثبت دور کا آغاز ہونے کی امید ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے مفاد کے لئے چین نئی امریکی قیادت سے مل کر چلنے کو تیار ہے، چینی صدر نے جذبہ خیر سگالی کے تحت نائب صدر کو تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے بھیجا۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ پچھلے دو صدور کی تقریب میں صرف چینی سفیر نے شرکت کی تھی، توقع ہے بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات پہلے کی نسبت بہتر ہونگے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر