پاکستان

گورنر سندھ سے کرم عمائدین کی ملاقات، نفرت کے خاتمے، امن و امان برقرار رکھنے کا عزم

کراچی:   گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ضلع کرم کے عمائدین کے 18 رکنی وفد نے ملاقات کی، عمائدین نے ادویات اور غذائی اشیاء کی فراہمی پر گورنر سندھ کا شکریہ ادا کیا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کے دوران کرم کے عمائدین نے نفرت کا خاتمہ امن و امان برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ضلع کرم کے مسائل کے حل کیلئے موجودہ حکومت پر عزم ہے، مسائل کے مستقل حل کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ باہمی اتحاد سے بیرونی سازش ناکام بنائی جاسکتی ہے، متاثرہ علاقوں میں کروڑوں روپے کی ادویات و امدادی سامان بھیج چکے، ضرورت پڑنے پر مزید امدادی سامان بھی روانہ کریں گے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ