انٹرنیشنل

عالمی سطح پر تعلقات استوارکرنے کیلئے کوشاں ہیں: شامی وزیرخارجہ

دوحہ:   شامی وزیرخارجہ اسد حسن الشیبانی نے کہا کہ شام کی عبوری حکومت عالمی سطح پر تعلقات استوار کرنے کیلئے کوشاں ہے۔

شامی وزیرخارجہ اسد حسن الشیبانی دورہ سعودی عرب کے بعد قطر پہنچ گئے، قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن سے دوحہ میں ملاقات کی، انہوں نے کہاکہ شام میں تعمیر نو کیلئے قطر کا کردار بہت اہم ہے۔

اسد حسن الشیبانی شام میں استحکام، سلامتی اوراقتصادی بحالی کیلئے متحدہ عرب امارات اوراردن کا دورہ بھی کریں گے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر