پاکستان

ایئر کمانڈر (ر) سجاد حیدر کو اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا

اسلام آباد:   ایئر کمانڈر (ر) سجاد حیدر کو اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) سجاد حیدر نے سنہ 1965 اور سنہ 1971 کی جنگوں میں بھرپور حصہ لیا، سنہ 1965 کی جنگ میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کی قیادت کیلئے بھی مشہور تھے۔

جنگ کے دوران پیشہ ورانہ قابلیت اور بہترین حکمت عملی کے تحت آپ نے 4 بھارتی طیارے اور 11 بھارتی ٹینک بھی تباہ کئے، ایئر کمانڈر (ر) سجاد حیدر کتاب فلائٹ آف دی فالکن کے مصنف بھی تھے۔

ایئر کمانڈر (ر) ایس سجاد حیدر کی نماز جنازہ کرکٹ گراؤنڈ، ایئر ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ