کھیل

انڈر 19 ویمنز ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا تیسر روز، کھلاڑیوں نے خوب خون گرمایا

کراچی:   انڈر 19 ویمنز کرکٹ ٹیم کا کراچی میں ٹریننگ کیمپ کا تیسرا روز، کھلاڑیوں نے خوب خون گرمایا۔

آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں ٹریننگ کیمپ جاری ہے، کھلاڑیوں نے آج دو سیشنز میں بیٹنگ ،بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

کھلاڑیوں کو ہیڈ کوچ محسن کمال،اسسٹنٹ کوچ ،محمد حنیف حنیف ملک اور فیلڈنگ کوچ ناہیدہ خان کھلاڑیوں کو ٹپس دیں، انڈر 19 ویمنز ٹیم کا تربیتی کیمپ 9 جنوری تک کراچی میں جاری رہے گا۔

ٹیم 10 جنوری کو براستہ دئبی ملائیشیا روانہ ہو گی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این