پاکستان

امریکا روس کیخلاف کھل کر یوکرین کی حمایت کرے گا: یوکرینی صدر

کیف:   یوکرینی صدر ولادی میر زلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا روس کے خلاف کھل کر یوکرین کی حمایت کرے گا۔

یوکرینی صدر ولادی میر زلنسکی نے نئے سال کی آمد پر شہریوں اور سکیورٹی اداروں کو پیغام میں کہا کہ امریکی مدد سے یوکرین کے خلاف روسی کوششوں کو روکا جاسکتا ہے، امن تحفے میں نہیں ملتا، امید ہے امریکا یوکرین کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

ولادی میر ز لنسکی کا مزید کہنا تھا کہ مستقبل کے امریکی صدر یوکرین میں امن اور استحکام کا باعث بنیں گے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ