کھیل

قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین پیا گھر سدھا رگئیں

لاہور:   قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین پیا گھر سدھار گئیں۔

32 سالہ سدرہ امین کی شادی عادل مسعود کے ساتھ ہوئی ہے، شادی کی تقریب مقامی فارم ہاؤس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران نے شرکت کی۔

شادی کی تقریب میں سدرہ نواز، گل فیروزہ، طوبیٰ حسن،کائنات حفیظ، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، عالیہ ریاض، نتالیہ پرویز، بسمعہ معروف، ارم جاوید اور عائشہ ظفر شریک ہوئیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این