انٹرنیشنل

یمنی حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

دمشق:   یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے وسطی اسرائیل کو نشانہ بنایا ہے، حوثیوں کے اس دعوے کے مطابق انہوں نے ایک فوجی مرکز کو ہٹ کیا۔

میڈیارپورٹ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے جوابی دعوے میں کہا ہے کہ حوثی میزائل حملے کو کامیابی سے راستے میں ہی روک دیا اور اسرائیلی حدود میں داخل ہونے سے پہلے میزائل کو تباہ کر دیا۔

حالیہ دنوں میں یمنی حوثیوں کا اسرائیلی شہروں پر حملے کی یہ دوسری کوشش تھی، اس سے پہلے اسرائیل کے سب سے بڑے تجارتی شہر تل ابیب پر حوثیوں کے میزائل حملے سے 16 اسرائیلی زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد یہ دوسرا حملہ تھا جو اسرائیلی فوج کے مطابق ناکام بنا دیا گیا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر