پاکستان

جی ایچ کیو حملہ کیس: ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ مزید 5 ملزمان اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی:  جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے مزید 5 ملزمان کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ اڈیالہ جیل منتقل کئے جانے والوں میں محمد عبداللہ ولد کنور اشرف، راجہ دانش وحید ولد راجہ عبدالوحید، حسن شاہ ولد صابر حسین شاہ، علی حسنین ولد خلیل الرحمان اور فرہاد خان ولد شاہد حسین خان شامل ہیں۔

ذرائع نے کہا کہ ملزمان کو حال ہی میں جرم ثابت ہونے پر ملٹری کورٹ سے 10، 10 سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی تھی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ