کھیل

کراچی میراتھون 2025ء کے فنشر میڈلز کی رونمائی

کراچی:   کراچی میراتھون 2025ء کے فنشر میڈلز کی رونمائی کر دی گئی۔

سنہری میڈل پر میراتھون روٹ کے اطراف کا نقشہ موجود ہے اور میراتھون روٹ کے اطراف پر موجود اہم مقامات بھی نمایاں ہیں۔

کراچی میراتھون میں ہر فنشر کو عالمی روایت کے مطابق میڈل دیا جائے گا۔

کراچی میراتھون 5 جنوری کو سی ویو پر نشانِ پاکستان سے شروع ہوگی، ایونٹ میں فل میراتھون، ہاف میراتھون، 10 کلو میٹر ریلی اور 5 کلومیٹر فن ریس شامل ہے، کراچی میراتھون 2025ء ورلڈ ایتھلیٹکس سے منظور شدہ ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این