نیشنل ویمن والی بال چیمپئن شپ پاک آرمی نے جیت لی
کراچی: قومی والی بال چیمپئن کا ٹائٹل پاک آرمی نے جیت لیا۔
فائنل میں پاکستان آرمی نے کراچی والی بال اکیڈمی کو شکست دے دی، ویمن والی بال اکیڈمی کو 0-3 سے شکست دی۔
کراچی میں ہونے والے مقابلوں میں جیت پر پاکستان آرمی کی خواتین کھلاڑیوں خوب جشن منایا۔





