اسلام آباد میں لگے کنٹینرز پر وائرل ہونے والی پارکور ریس
وفاقی دارالحکومت میں سیاسی جماعتوں کے جلسے جلوس روکنے کے لیے داخلی راستوں پر رکھے گئے کنٹینرز کسی کے لیے دردِ سر تو کسی کے لیے تفریح کا ذریعہ بن جاتے ہیں نوجوان یاسر سلطان ان رکاوٹوں کو فری پارکور ریس کے لیے استعمال کرتے ہیں یہ کس قسم کے کرتب ہیں اور اس میں کیسی مہارت چائیے ہوتی ہے؟





