انٹرنیشنل

اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ میں بھاری اکثریت سے قرارداد منظور

نیویارک:  غزہ میں فلسطینیوں کی اسرائیل کے ہاتھوں نسل کشی کے خلاف اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کیلئےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت سےقرارداد منظورکر لی گئی۔

ناروے کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے حق میں137 ووٹ پڑے، امریکا اوراسرائیل سمیت 10 ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی،22 ممالک نے ووٹنگ کے عمل میں شرکت سے گریز کیا۔

قرارداد میں فلسطینیوں کے شہری حقوق کو اسرائیلی یلغار سے محفوظ بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر