انٹرنیشنل

مصر ایئر لائن نے قاہرہ اور بیروت کے درمیان براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کر دیں

قاہرہ:  مصر ایئر لائن نے قاہرہ اور بیروت کے درمیان براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کر دیں۔

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر ایئر نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے تین ماہ کے وقفے کے بعد لبنان میں حالات مستحکم ہو جانے کے بعد قاہرہ اور بیروت کے درمیان براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کر دیں۔

واضح رہے لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی 27 نومبر کو عمل میں آئی اور عمومی طور پر برقرار ہے حالانکہ فریقین نے ایک دوسرے پر بار بار خلاف ورزیوں کا الزام لگایا ہے۔

جنگ بندی کی شرائط کے تحت اقوامِ متحدہ کے امن دستوں کے ساتھ لبنانی فوج جنوب میں تعینات ہو گی جیسا کہ اس دوران اسرائیلی فوج 60 دنوں کے لیے دستبردار ہو رہی ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر