پاکستان

پرائیویٹ سکولز کی ونٹر کیمپ لگانے کی درخواست مسترد

لاہور:  پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے ونٹر کیمپ کی درخواست مسترد کردی گئی۔

پرائیویٹ سکول آنرز نے غیراعلانیہ چھٹیوں کے پیش نظر ونٹر کیمپ لگانے کی اجازت مانگی تھی، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے اتھارٹیز کے سربراہان کو آگاہ کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ چھٹیوں میں زبردستی کلاسز لگانے والے سکولز کیخلاف کارروائی کی جائے گی، صوبہ بھر کے کسی بھی ضلع میں ونٹر کمیپ لگانے کی اجازت نہیں ہو گی۔

سیکرٹری ایجوکیشن نے کہا کہ موسم سرما کی چھٹیاں بچوں کو ذہنی سکون فراہم کرتی ہیں، چھٹیوں کے بعد اساتذہ اضافی کلاسز کے ذریعے سلیبس مکمل کروا سکتے ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ