کھیل

سلمان آغا نے اپنا ”مین آف میچ کا ایوارڈ” صائم کو دیدیا

پارل:  جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میں مڈل آرڈر بیٹر سلمان آغا نے اپنا "مین آف دی میچ” کا ایوارڈ اوپنر صائم ایوب کو دیدیا۔

گزشتہ روز پارل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے ہرا کر پہلا ون ڈے میچ اپنے نام کیا، اس میچ میں اوپنر صائم ایوب نے سنچری سکور کی جبکہ سلمان آغا نے 82 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

سلمان علی آغا کو شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے پر پلیئر آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا تاہم انہوں نے نوجوان اوپنر صائم ایوب کو اپنا ایورڈ دیکر انکی اننگز کو سراہا۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این