پاکستان

رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد

فیصل آباد:   انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کر دی۔

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں حساس ادارے پر حملہ کیس اور تھانہ غلام محمد آباد کے جلاؤ گھیراؤ مقدمات کی سماعت ہوئی، اس موقع پر رہنما پی ٹی آئی عدالت پیش ہوئیں۔

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل پر دونوں مقدمات میں فرد جرم عائد کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 9 مئی کے چار مقدمات زیر سماعت ہیں۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ