تجارت

ٹیکس پورا اکٹھا نہ ہونے میں ہمارا بھی قصور ہے اور آپ کا بھی: چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد:  چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ ٹیکس پورا اکٹھا نہ ہونے میں ہمارا بھی قصور ہے اور آپ کا بھی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کا کہنا تھا کہ ٹیکس ریٹس زیادہ ہیں اس سے اتفاق کرتا ہوں، سیلز ٹیکس اور کارپوریٹ سیکٹر کا ریٹ زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سب ٹھیک تبھی ہوگا جب دینے والے درست ٹیکس ادا کریں گے، پاکستان کی معاشی ترقی میں ٹیکس ٹو جی ڈی بی ریشو 18 فیصد ہونا چاہئے۔

چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ سیلز ٹیکس میں 3100 ارب روپے کا گیپ ہے، انکم ٹیکس میں 2000 ارب روپے کا گیپ ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا