کھیل

پاکستان نژاد برطانوی باکسر حیدر خان نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا

لندن:  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حیدر خان نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا۔

حیدر خان پروفیشنل فائٹر (پی ایف) لیگ میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر ہوں گے، حیدر خان کا 24 جنوری کو دبئی میں پی ایف لیگ میں سعودی باکسر سے سامنا ہو گا۔

اس حوالے سے حیدر خان کا کہنا تھا کہ آئی آر اور سیاست میں ڈگری لینے کے بعد باکسنگ کیریئر کا آغاز کیا، پی ایف لیگ ورلڈ چیمپئن بن کر والدین اور پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں۔

دوسری جانب حیدر خان کے والد واجد خان کا کہنا ہے کہ حیدر کی کامیابی ہم سب کی کامیابی ہے، اس نے دن رات محنت کی ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این