تجارت

خیبر پختونخوا سے تیل و گیس کے ذخائر مل گئے، او جی ڈی سی ایل کا پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط

کراچی:  آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق خیبر پختونخوا سے تیل و گیس کے ذخائر مل گئے۔

او جی ڈی سی ایل نے پاکستان سٹاک ایکسچیبج کو خط لکھا ہے کہ لکی مروت میں سمانسک فارمیشن پر بیٹانی ٹو کنوئیں سے گیس اور ہلکے خام تیل کے ذخائر دریافت ہوگئے۔

کمپنی نے خط میں بتایا کہ بیٹانی ٹو کنوئیں سے قدرتی ذخائر کو 5 ہزار 80 میٹر گہری کھدائی سے حاصل کیا گیا، کنوئیں سے 2.14 ملین مکعب گیس اور 74 بیرل ہلکا خام تیل روزانہ 435 پاؤنڈ فی مربع انچ پریشر سے مل رہا ہے۔

او جی ڈی سی ایل نے خط میں بتایا کہ ولی بلاک میں سمانسک فیلڈ سے ہائیڈروکاربن گیس کی پہلی دریافت ہے، ولی بلاک میں قائم سمانسک فیلڈ میں آئل اینڈ گیس ڈیلپمنٹ کمپنی کے سو فیصد شئیرز ہیں۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا