انٹرنیشنل

قابض بھارتی فوج نے کشمیری حریت رہنما میرواعظ کو پھر نظر بند کردیا

سرینگر:   بھارت کی غیرقانونی طور پر قابض فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت کانفرنس کے رہنما میر واعظ عمر فاروق کو پھر نظربند کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق میرواعظ عمر فاروق کو اس وقت نظر بند کیا گیا جب وہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جامع مسجد جانے کی تیاری کر رہے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ میر واعظ کو مسلسل دوسرے ہفتے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے سری نگر کی جامع مسجد جانے سے روکا گیا ہے۔

مزید کہا گیا کہ میر واعظ عمر فاروق کو تاریخی جامع مسجد سری نگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی اور دیگر مذہبی اور سماجی سرگرمیوں سے روکنے کے لیے گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر