تجارت

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ،قومی ٹیم ملائیشیا چلی گئی

لاہور:   ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ،قومی ٹیم ملائیشیا چلی گئی۔

ایونٹ 15 سے 22 دسمبر تک کوالالمپور میں کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم پہلا میچ 15 دسمبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔

کپتان ضوفشاں ایاز نے کہا ٹورنامنٹ کے لئے بھرپور تیاری کی ہے، تمام کھلاڑی پرجوش ہیں اور انشا اللہ اچھی کارکردگی دکھائیں گی۔

ہیڈ کوچ محسن کمال نے کہا کہ انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لئے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے، کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے، ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا