پاکستان

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا محکموں کے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

لاہور ہائیکورٹ:  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا سرکاری محکموں کے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔

اب کسی بھی شکایت کے بارے میں متعلقہ محکموں سے رجوع کیے بغیر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر نہیں ہوسکے گی، براہِ راست کیسز داخل ہونے کے باعث لاہور ہائیکورٹ میں زیر التوا کیسز میں اضافہ ہونے کے باعث فیصلہ کیا گیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ براہِ راست کیسز دائر کرنے سے سائلین کو بھی اضافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا، چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار شبیر شاہ نے سرکلر جاری کر دیا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ