پاکستان

پی ٹی آئی 2019 کے مدارس رجسٹریشن معاہدے پر آج بھی قائم ہے: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی:    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 2019 کے مدارس رجسٹریشن معاہدے پر آج بھی قائم ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا 2019 میں مدارس رجسٹریشن کا معاہدہ درست تھا، تحریک انصاف اس معاہدے پر آج بھی قائم ہے ، مدارس کی رجسٹریشن ہونی چاہیے، مدارس میں بچوں کو جدید علوم بھی پڑھائے جانے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ سب کو عمران خان کی رہائی کی کوشش کرنی چاہیے، بانی پی ٹی آئی کی زندگی ہمارے لیے اہم ہے، پی ٹی آئی نے ڈی چوک احتجاج کے دوران مسنگ پرسن کی فہرست تیار کر لی، معاملہ ہر فورم پر اٹھائیں گے اور اس کی رپورٹ بانی پی ٹی آئی کو دیں گے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ