تجارت

قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز کی 4 سال بعد پیرس جانے کیلئے تیاریاں مکمل

اسلام آباد:  ملکی ایوی ایشن انڈسٹری سے بڑی خبر سامنے آگئی، قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز کی پیرس جانے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق چار سال کی پابندی کے بعد قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز دس جنوری کو پیرس جائے گی، پرواز کی بکنگ آج 7 دسمبر سے شروع ہوجائے گی، ہفتے میں دو پروازیں اسلام آباد سے چلائی جائیں گی۔

ترجمان کے مطابق پرواز منگل اور جمعہ کے روز چلائی جائے گی، پیرس کے لئے بوئنگ 777 طیارہ استعمال کیا جائے گا، لاہور پیرس آپریشن کے حوالے سے تاحال کوئی تاریخ طے نہیں ہوئی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا