انٹرنیشنل

روس کا جدید ہائپر سونک اورشینک میزائل کو بیلا روس میں لگانے کا اعلان

ماسکو:   روس نے جدید ہائپر سونک اور اورشینک میزائل کو بیلا روس میں لگانے کا اعلان کر دیا۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کہتے ہیں روس اپنے اتحادیوں کو اور شینک میزائل فراہم کرے گا، جدید اورشینک میزائل کیا کچھ کر سکتے ہیں شاید دنیا کو اندازہ نہیں۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف بولے ہائپر سونک، اورشینک میزائل امریکا کیلئے پیغام ہیں، امریکا یوکرین کو ہتھیار فراہم کرتا ہے اور فوجی مدد کرتا ہے، روس اور امریکا میں حالات جنگ والے نہیں ہیں۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر