انٹرنیشنل

فرانس کے وزیراعظم 3 ماہ بعد ہی عہدے سے فارغ، عدم اعتماد کی تحریک کامیاب

پیرس:   فرانس میں وزیراعظم مشیل برنیئر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوگئی۔

فرانس کے وزیراعظم مشیل برنیئر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے موقع پر پارلیمنٹ کے577 میں سے 331 ارکان نے عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیا، فرانس میں 62 سال بعد کسی سربراہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے۔

بجٹ منظوری کے لئے خصوصی اختیارات کا استعمال تحریک عدم اعتماد کا باعث بنا، مشیل برنیئر کو فرانسیسی صدرمیکرون نے تین ماہ قبل وزیراعظم مقرر کیا تھا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر