کھیل

گنی: فٹبال میچ کے دوران ریفری کا متنازعہ فیصلہ، سٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، 100 افراد ہلاک

پاپوا:   فٹبال میچ کے دوران ریفری کے متنازعہ فیصلے پر سٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔

گنی میں فٹبال میچ کے دوران امپائر کے متنازعہ فیصلے کے بعد تماشائیوں میں جھگڑے کا واقعہ پیش آیا، گنی حکومت نے 56 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ 100 کے قریب لاشیں ہسپتال لائی گئی ہیں۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این