کھیل

سکواش لیجنڈ جان شیر خان ہال آف فیم میں شامل

لاہور :    پاکستان کے سکواش لیجنڈ جان شیر خان پی ایس اے ہال آف فیم میں شامل ہوگئے۔

پاکستان کے سابق ورلڈ چیمپئن جان شیر کے ساتھ ملائیشیا کی خاتون کھلاڑی نکول ڈیوڈ کو بھی اس اعزاز سے نوازا گیا ہے، جان شیر اور نکول ڈیوڈ پی ایس اے سکواش ہال آف فیم میں شامل ہونے والے باالترتیب تیسرے اور چوتھے پلیئرز ہیں۔

اس سے قبل پاکستان کے جہانگیر خان اور نیوزی لینڈ کی سوسین ڈیوائے کو یہ اعزاز مل چکا ہے ، جان شیر خان نے ریکارڈ آٹھ مرتبہ ورلڈ اوپن اور 6 مرتبہ برٹش اوپن ٹائٹل جیتا ہے۔

جان شیر نے پروفیشنل سکواش میں ریکارڈ 99 ٹائٹلز جیتے ہیں، پروفیشنل کیرئیر میں سب سے زیادہ 118 فائنل کھیلے ہیں ، وہ 97 ماہ ورلڈ نمبر ون رہنے کا بھی ریکارڈ بنا  چکے ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این