کھیل

صوابی میں انڈس واٹر جیپ ریس اختتام پذیر ہوگئی

صوابی:   صوابی میں خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام انڈس واٹر جیپ ریس اختتام پذیر ہوگئی۔

انڈس واٹر جیپ ریس میں ڈرائیورز نے مشکل ٹریک پر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے سر توڑ کوششیں کیں، اے کیٹیگری میں ڈاکٹر ندیم نعیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی، بی کیٹیگری میں منصور علی اور سی کیٹیگری میں عمران حیدر نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

انڈس واٹر جیپ ریلی میں 80 سے زائد ڈرائیورز نے حصہ لیا۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این