پاکستان

عوام کو ریلیف نہیں مل رہا، قوموں کے وسائل پر قبضہ کیا جارہا ہے: فضل الرحمان

سکھر:   جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے ملک کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں۔

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سکھر میں باب الاسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو ریلیف نہیں مل پایا، یہ ملک ہمارا ہے، اس ملک کے کچھ تقاضے ہیں، قوموں کے وسائل پر قبضہ کیا جارہا ہے۔

فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ملک میں عوام کے حقوق سلب ہو رہے ہیں، اسلام امن کا پیغام دیتا ہے، انسان کے جان و مال کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے، تاریخی اجتماع پر سندھ کی عوام پر فخر کرتا ہوں، جب بھی آواز دی آپ نے لبیک کہا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ