تجارت

سوئی ناردرن کا موسم سرما میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کا اعلان

لاہور:  سوئی ناردرن نے موسم سرما میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کا اعلان کیا ہے ۔

موسم سرما کے آتے ہی گھریلو اور کمرشل سیکٹرز میں سوئی گیس کے استعمال میں اضافہ ہوجاتا ہے  جس کو پیش نظر رکھتے ہوئے سوئی ناردرن گیس نے صارفین کیلئےاہم  اعلان کیا ہے ۔

ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق کوکنگ آورز میں گنجان آباد اور ٹیل کے علاقوں میں بھی گیس فراہم کی جائے گی، سوئی ناردرن  صارفین کو گیس کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنا رہا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ سوئی ناردرن کی ایمرجنسی ٹیمیں صارفین کو گیس کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کیلے سرگرم عمل ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا