کھیل

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ: 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور:   ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ کے لیے زوفشاں ایاز کو کپتان اور کومل خان کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

عریشہ انصاری، فضا فیاض، ماہم انیس، راویل فرحان، علیزہ مختیار، قرۃ العین، روزینہ اکرم، طیبہ امداد، فاطمہ خان، ہانیہ احمر، ماہ نور زیب اور شہر بانو کے نام بھی 15 رکنی سکواڈ میں شامل ہیں۔

پاکستان گروپ اے کا پہلا میچ 15 دسمبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گا جبکہ پاکستان اگلے روز نیپال کے خلاف کھیلے گا۔

گروپ بی میں بنگلا دیش، سری لنکا اور میزبان ٹیم ملائشیا شامل ہیں، ہر گروپ سے ٹاپ 2 ٹیمیں سپرفور مرحلے میں کوالیفائی کریں گی، 6 ٹیموں کا ٹورنامنٹ 15 سے 22 دسمبر تک کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این