انٹرنیشنل

مکہ مکرمہ اور دیگر سعودی شہروں میں ابر رحمت، بارش میں زائرین کا طواف، روح پرور مناظر

ریاض:  مکہ مکرمہ، طائف اور دیگر سعودی شہروں میں ابر رحمت برس پڑا۔

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کا طواف، روح پرور مناظر، طائف اور السیل کبیر میں سیلابی صورتحال کے باعث انڈر پاس بند کر دیئے گئے، سکولوں کو آن لائن کلاسوں کی ہدایت جاری کر دی گئی۔

دارالحکومت ریاض سمیت متعدد شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی بھی کر دی گئی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر