کھیل

سینئرز کا خلا پر کرنا آسان نہیں، نوجوان اچھا پرفارم کریں: رضوان

بلاوائیو:   پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کے پاس موقع ہے کہ زمبابوے کے خلاف اچھا پرفارم کریں،محمد رضوان

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں کا خلا پر کرنا آسان نہیں، آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد مورال بلند ہے۔

محمد رضوان نے کہا کہ کوشش ہوگی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اچھی ٹیم بنائیں،غیر ملکی سیریز پر کنڈیشنز مختلف ہوتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عاقب جاوید سے ملاقات ہوئی ہے، عاقب جاوید نے کہا ہے جیسے آسٹریلیا میں کھیلے ہیں زمبابوے کے خلاف بھی ویسے ہی کھیلیں۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این