کھیل

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کا ایونٹ میں فتح سے شاندار آغاز

لاہور:    بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان نے ایونٹ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے بابر علی نے 2 اور شاہ زیب نے ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستان نے 130 رنز کا ہدف 10.3 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، گرین شرٹس کی جانب سے نعمت اللہ 59 اور ظفر اقبال 33 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این