پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: کراچی میں بھی موبائل فون، انٹرنیٹ سروس متاثر

کراچی:    کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے موبائل فون، انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

گزشتہ روز اپنے بیان میں ترجمان وزارت داخلہ نے کہا تھا کہ صرف سکیورٹی خدشات والے علاقوں میں ہی موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس چلتی رہے گی۔

واضح رہے کہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج آج ہوگا، انتظامیہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستے سیل کرکے رینجرز، پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ