کھیل

پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، ڈومیسٹک کرکٹ کے 38 کوچز فارغ

لاہور:    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آپریشن کلین اپ کے تحت ڈومیسٹک کرکٹ میں کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے 38 کوچز کو فارغ کر دیا۔

یہ برطرفیاں ایک ماہ پہلے تیار ہونے والے پروانے کی روشنی میں کی گئی ہیں۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر اکرم رضا کا کنٹریکٹ بھی ختم کر دیا گیا ہے جبکہ باقی برطرف ہونے والے کوچز میں مجاہد جمشید، شاہد علی خان، طیب طاہر، جمیل، ہارون اور متعدد دیگر شامل ہیں۔

پی سی بی نے ڈومیسٹک کوچنگ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جس میں اظہر علی، اسد شفیق، جنید ضیا اور خرم نیازی شامل ہیں، کمیٹی مستقبل میں کوچنگ کی بہتری کے لیے سفارشات پیش کرے گی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این