پاکستان

پاکستان کا بڑا اقدام ، 87 ہندو یاتریوں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے ویزے جاری

نئی دہلی:   بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے ، پاکستان نے بھارت کے ہندو یاتریوں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلیے ویزے جاری کردیئے۔

ترجمان کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نے 87 بھارتی ہندویاتریوں کو ویزے جاری کیے، یہ یاتری 24 نومبر سے 4 دسمبر 2024 تک پاکستان میں قیام کے دوران اپنی مذہبی رسومات ادا کر سکیں گے ۔

سفارتی ترجمان نے مزید بتایا کہ بھارتی ہندو یاتری سندھ میں شیو اوتاری ستگرو، سنت شادارام صاحب کے 316 ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے، یہ تقریبات شادانی دربار حیات ہتافی سندھ میں منعقد ہوں گی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ