پاکستان

خیبرپختونخوا میں احتجاجی مظاہروں میں شریک 800 اساتذہ بحال

پشاور :   خیبرپختونخوا میں احتجاجی مظاہروں میں شریک 800 اساتذہ بحال کردیئے گئے، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

دستاویز کے مطابق کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے 324 اساتذہ بحال کردیئے گئے، احتجاج میں شریک تحصیل تخت نصرتی کے 281 ٹیچرز، تحصیل کرک کے 195 ہڑتالی اساتذہ بھی بحال کردیئے گئے۔

یاد رہے کہ پرائمری اساتذہ نے پانچ روز تک سکولوں کو بند کیا تھا ۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ