پاکستان

قائد اعظم یونیورسٹی میں 22 اور 25 نومبر کو تعلیمی سرگرمیاں اور امتحانات ملتوی

اسلام آباد: (دنیا نیوز) قائد اعظم یونیورسٹی میں 22 اور 25 نومبر کو تعلیمی سرگرمیاں اور امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی کی 22 اور 25 نومبر کو ٹرانسپورٹ بھی معطل رہے گی، فیصلے راولپنڈی اور اسلام آباد کی موجودہ صورتحال اور سڑکوں کی بندش کے تناظر میں کئے گئے ہیں۔

سڑکوں کے دوبارہ کھلنے کے بعد دیگر تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ کوئی بھی امتحان دوبارہ شروع ہو جائے گا، امتحانات دوبارہ شروع کرنے کے لیے کم از کم تین دن کا وقت دیا جائے گا۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ