انٹرنیشنل

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بیروت:    حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے ایک پیغام میں کہا کہ تل ابیب کے مرکز میں پہلی مرتبہ خودکش ڈرون سے صیہونی عسکری ہیڈ آفس کو نشانہ بنایا گیا، ہم اپنے دشمن کو شکست سے دوچار کریں گے اور فتح یاب ہوں گے۔

سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے مزید کہا کہ اپنی قومی آزادی کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر