انٹرنیشنل

چین میں تیز رفتار کار نے راہگیروں کو کچل ڈالا، 35 افراد ہلاک

بیجنگ:   چین میں تیز رفتار گاڑی نے لوگوں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 43 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گاڑی سے لوگوں کے کچلے جانے کا واقعہ جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے ژوہائی شہر میں پش آیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق کار ایک 62 سالہ شخص چلا رہا تھا اور اس نے تیز رفتار کار سپورٹس کمپلیکس میں ایکسر سائز کرنے والے افراد پر چڑھادی۔

پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے تاہم یہ بات واضح نہیں ہے کہ یہ حادثہ تھا یا پھر حملہ۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر