کھیل

پاک انگلینڈ سیریز: آئی سی سی نے پچز کو اطمینان بخش قرار دے دیا

دبئی:   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی پچز کو اطمینان بخش قرار دے دیا۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے تینوں ٹیسٹ میچز کے لیے استعمال ہونے والی پچز کو اطمینان بخش قرار دیا گیا ہے۔

علم میں رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا اور دوسرا ٹیسٹ ملتان جبکہ تیسرا میچ راولپنڈی میں کھیلا گیا تھا۔

پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا جس کے بعد قومی ٹیم نے شاندار واپسی کرتے ہوئے بقیہ دونوں میچز جیت کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی تھی۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این