کھیل

راجن پور میں کبڈی کا میلہ، پہلوانوں نے چار چاند لگا دیئے

راجن پور:    راجن پور میں کبڈی کا میلہ سجا، پہلوانوں نے چار چاند لگا دیئے۔

کبڈی میلے کے دوران پہلوانوں نے ایسے داؤ پیج دکھائے شائقین داد دیئے بغیر نہ رہ سکے، ڈھول کی تھاپ نے بھی کبڈی کا مزہ دوبالا کر دیا۔

مقامی کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ اگر ایسے مقابلوں کی حوصلہ افزائی کی جائے تو نوجوانوں میں کھیلوں کا شوق بڑھتا ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این