کھیل

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا کل سے کراچی میں آغاز

کراچی:   نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا۔

5 ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینٹورز بھی کھلاڑیوں کے ساتھ کام کریں گے، ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 33 لاکھ روپے ہے جس میں سے فاتح ٹیم کو 15 لاکھ روپے ملیں گے۔

ٹورنامنٹ کے میچز یو بی ایل گراؤنڈ اور نیشنل سٹیڈیم اوول گراؤنڈ پر ہوں گے، ندا ڈار، فاطمہ ثناء، منیبہ علی، عالیہ ریاض اور سدرا امین ٹیموں کی قیادت کریں گی۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این