انٹرنیشنل

باراک اوباما کی ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن جیتنے کی مبارکباد

واشنگٹن :    سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کو شکست دی ہے۔

اوباما نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ظاہر ہے انتخابات کا نتیجہ وہ نہیں ہے جس کی ہمیں امید تھی، تاہم جمہوریت میں رہنے کا مطلب ہے کہ اس بات کو تسلیم کیا جائے کہ ہمارا نکتہ نظر ہمیشہ کامیاب نہیں ہوگا اور ہمیں پرامن اقتدار کی منتقلی کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

انہوں  نے نائب صدر کملا ہیرس اور ٹم والز کی کوششوں پر بھی فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں نے قابل ذکر انتخابی مہم چلائی ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر