انٹرنیشنل

ٹرمپ نے اہلیہ ملانیا کے ہمراہ پام بیچ میں ووٹ کاسٹ کر لیا

واشنگٹن:   ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ ملانیا کے ہمراہ پام بیچ میں ووٹ کاسٹ کر لیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اہلیہ کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج الیکشن کا دن امریکی تاریخ کا سب سے اہم دن ہوگا ،ووٹرز کا جوش خروش پر ہے، لوگ امریکا کودوبارہ عظیم بنانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج الیکشن کا دن امریکی تاریخ کا سب سے اہم دن ہوگا، آپ اپنا ووٹ ڈالیں، چاہے جتنا بھی وقت لگے، قطار میں کھڑے رہیں، میرے خیال میں میری انتخابی مہم بہترین رہی، ووٹ گننے کیلئے 2 سے 3 دن لگنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔

صدارتی امیدوار نے مزید کہا کہ جو بھی ہمارے ملک میں قانونی طور پرآنا چاہیے آ سکتا ہے، میں صرف غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف ہوں، لوگوں سے کہتا ہوں بہتر مستقبل کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر