تجارت

پنجاب: مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور:    پنجاب حکومت نے مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

پنجاب حکومت نے ماہانہ اجرت شیڈول جاری کردیا، حکومت کی جانب سے مزدور کی کم از کم اجرت37 ہزار روپے لاگو کردی گئی،32 ہزار روپے والا نوٹیفکیشن بھی منسوخ کردیا۔

سیکرٹری خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے جولائی 2024 سے مزدور کو کم ازکم اجرت 37 ہزارملے۔

یاد رہے کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومت کی جانب سے مزدور کی اجرت میں اضافے کا اعلان کیا گیا تھا، حکومت نے بجٹ میں کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے سے بڑھا کر 37 ہزار روپے کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا